لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبد العلیم خان کے ترجمان میاں خالد محمود نے عبد العلیم خان کی لندن میں نواز شریف اور جہانگیر خان ترین سے ملاقاتوں کی تردید کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وصوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا کہ علیم خان نجی دورے پر لندن گئے ہیں، ان کے بچے زیر تعلیم ہیں وہ ان سے ملاقات کے لئے گئے ہیں۔ علیم خان کی نواز شریف یا جہانگیر ترین سے ملاقات نہیں ہوئی ۔علیم خان جب وطن واپس آئیں گے تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…