سینئر صحافی اور ممتاز شاعر فرہاد زیدی کا انتقال ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی، ممتاز شاعر اورسابق ایم ڈی پی ٹی وی فرہاد زیدی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم فرہاد زیدی کے لواحقین نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق فرہاد زیدی نے پاکستان ٹیلی ویژن میں بحیثیت منیجنگ ڈائریکٹر خدمات سرانجام دینے کے علاوہ مقامی اخبار میں ایڈیٹر کی حیثیت سے بھی فرائض سر انجام دیے تھے۔ انہوں نے ٹی وی پروگرام میں بحیثیت میزبان بھی خدمات سرانجام دی تھیں۔

مرحوم فرہاد زیدی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے صدر اور آرٹس کونسل کے نائب صدر بھی رہ چکے تھے۔

ہم نیوز کے مطابق مرحوم فرہاد زیدی نے ایک بیوہ اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔

Recent Posts

پنجاب حکومت پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے کتنی لگژری گاڑیاں خریدے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں…

10 mins ago

پی آئی اے کی نیلامی اب 31 اکتوبر کو، ہر مرتبہ تاخیر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث سرکاری خزانے پر بوجھ بننے…

16 mins ago

کراچی میں خارش قابو سے باہر، اس کا علاج کیا ہے؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ 2 ماہ سے خارش (اسکیبیز) کی بیماری…

24 mins ago

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین…

36 mins ago

کار پر ہجوم کے حملے کے بارے میں اداکارہ اینجلین ملک کیا کہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینجلین ملک نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں جن کا ایک…

56 mins ago

ہم اسٹائل ایوارڈ 2024 کس کے نام رہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہم ایوارڈز پاکستان کے بڑے ایوارڈ شوز میں سے ایک ہے۔ اس…

1 hour ago