تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

 

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد جہاں ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے وہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے مطمئن چہروں و انداز گفتگو اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اپوزیشن سے رابطوں نے عوام کے تجسس میں اضافہ کردیا ہے لیکن تاحال موجودہ صورتحال میں سیاسی پنڈت اور عوام فیصلہ نہیں کرپارہی ہے کہ تحریک کامیاب ہوگی یا نہیں ، ذرائع کے مطابق

ملک بھرمیں تحریک عدم اعتماد پر جواریوں نے اربوں روپے کی شرطیں لگا دی ہیں، ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرین نے بھی تحریک عدم اعتماد پر شرطیں لگا دی ہیں جبکہ جواری اس سلسلے میں آئینی ماہرین اور سینئر سیاستدانوں سے مشورے بھی کررہے ہیں ادھر دوسری جانب صحافیوں ، سیاستدانوں ،سیاسی تجزیہ نگاروں اور عوام کی جانب سے اس دلچسپ صورتحال پر کھانا کھلانے کی شرطیں بھی لگائی گئیں ہیں ۔

Recent Posts

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے…

1 min ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ کابینہ…

8 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون…

9 mins ago

محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،بلامقابلہ امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل…

12 mins ago

بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش…

15 mins ago

عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیرملک میں استحکام نہیں آ سکتا ،فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی…

18 mins ago