ایک حسین و جمیل سیکرٹری غصے سے بھری نوجوان باس کے کمرے سے باہر نکلی تو ساتھی ورکر نے پوچھا۔

(قدرت روزنامہ)ایک حسین و جمیل سیکرٹری غصے سے بھری نوجوان باس کے کمرے سے باہر نکلی تو
ساتھی ورکر نے پوچھا . ” جب تم باس کے پاس گئی تھیں تو بڑے خوشگوار موڈ میں تھیں .

اب سخت غصے میں واپس آئی ہو، کیا بات ہے؟“سیکریٹری نے منہ بناتے ہوئے کہا . ”اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا اب تمہیں فرصت ہے . میں نے کہا، فرصت ہی فرصت ہے . میرا جواب سن کر اس نے بیس صفحے ٹائپ کرنے کیلئے دے دیئے، فریبی کہیں کا . .

. .
Ad
متعلقہ خبریں