کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت کو لکھے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے سمری نمبرNo.PS/prin:secy/(CM)/3904پر محکمہ خزانہ اس رائے سے اتفاق کرتی ہے کہ کورونا کے باعث جاںبحق ہونے والے شہداءکے خاندانوں کو شہداءپیکج کے تحت ایکمشت 10لاکھ روپے ادا کی جائیں ،کورونا سے جاںبحق ہونے والے افراد کو شہید قراردینے سے متعلق تشکیل کردہ کمیٹی کی اجازت سے پیکج دیاجائے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…