(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کردیا۔
جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول ہے، اپوزیشن اسلام آباد میں 10 گنا بڑا جلسہ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جس روز اسلام آباد میں جلسہ کریں گے ہم بھی اسی روز جلسے کی کال دیں گے۔
راجا پرویز اشرف نے مزید کہا کہ ہم اپنے ممبران کا دفاع کرنا جانتے ہیں، اپوزیشن پر الزام تراشی سے عمران خان کا جانا نہیں رکے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کے پاس نمبر نہیں تو آپ اتنے حواس باختہ کیوں ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…