نیا وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا ؟وزیراعظم مان گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاق کے بدلے پنجاب میں تبدیلی کیلئے وزیر اعظم عمران خان مان گئے ،طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا کہ وفاقی وزرا کی تین رکنی کمیٹی نے ق لیگ کو بتایا کہ وزیر اعظم پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے کیلئے رضا مند ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق سینئر رہنما وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کے بدلے پنجاب میں تبدیلی کیلئے وزیر اعظم مان گئے ہیں تاہم ق لیگ کو یقین دہانی نہیں کرائی گئی کہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد حکومت کمٹمنٹ پوری کرے گی یا نہیں ۔

دوسری جانب ترین گروپ کے اہم رکن سے بھی اعلیٰ حکومتی شخصیات نے رابطہ کر کے عثمان بزدار کی تبدیلی کیلئے تعاون مانگ لیا ہے جس کے بعد ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے ۔

Recent Posts

ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر کیوں روکا گیا؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پیر کی شب کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی…

3 mins ago

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ…

6 mins ago

پشاور؛سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج

پشاور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج…

15 mins ago

میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتےہیں،بی ایس او

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بی ایم سی یونٹ کی جانب سے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ…

17 mins ago

شیخوپورہ: موٹر وے پر بس اور مسافر وین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(قدرت روزنامہ)موٹر وے کوٹ عبد المالک انٹر چینج کے قریب بس اور مسافر وین کے…

21 mins ago

نوشکی ، گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

26 mins ago