اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اپنی حکمت عملی بنالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی حکمت عملی بنالی۔تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اپنی حکمت عملی بنالی ہے ، اس حوالے سے حکمران جماعت کااہم مشاورتی اجلاس ہواجس میں پارٹی کی سینئرقیادت اورقانونی ماہرین شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے سپیکر کو لکھے جانے والے ممکنہ خط کے نکات پر مشاورت کی گئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بطورپارٹی چیئرمین سپیکرکوخط لکھیں گے، جس میں فلور کراسنگ قانون کے تحت کارروائی کی درخواست کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی قانونی اورآئینی ٹیم خط کیڈرافٹ کوحتمی شکل دیگی ، وزیراعظم سے منظوری ملتے ہی سپیکرکوارسال کیا جائے گا۔

Recent Posts

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کہاں، کب اور کس موضوع پر لیچکر دیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ…

2 mins ago

ڈی چوک پر احتجاج کلائمیکس ہوگا، شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا کہ ہم نے حتمی طور…

16 mins ago

نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا…

29 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا…

31 mins ago

موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، بلاول بھٹو بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ ) موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، چیئرمین پیپلز…

31 mins ago

عمران خان جیل سے باہر آئیں گےیا نہیں؟ خوابوں کے بادشاہ کی بڑی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا…

44 mins ago