شاہینوں کے شہرسرگودھا کا نوجوان بزنس مین سابق کپتان کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی کو بیاہ لایا

سرگودھا(قدرت روزنامہ)شاہینوں کے شہرسرگودھا کا نوجوان بزنس مین سابق کپتان کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی کو بیاہ لایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سابق کپتان،ٹسٹ کرکٹر انضمام الحق کی بیٹی سرگودھا کے معروف بزنس مین ملک محمد مسعود کھوکھر کے بیٹے محسن مسعود کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی جن کے نکاح کی تقریب کھوکھر فارم ہاؤس لاہور میں ہوئی۔معلوم ہوا کہ سرگودھا کے بزنس مین کے بیٹے محسن مسعود اور انضمام الحق کی بیٹی حمیما حق کی تقریب نکاح میں پاکستان کرکٹ بورڈ کیچیئرمین رمیض راجہ، کرکٹ سٹار محمد حفیظ،وھاب ریاض، مصباح الحق، سلیم ملک،معین خان۔کامران اکمل۔مشتاق

احمد نیفیلمی کیساتھ شرکت کی اور انضمام الحق اور ملک مسعود کھوکھر کو حمیمہ حق اور محسن مسعود کے نکاح پر مبارکباد دیتے ہوئے جوڑے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس تقریب میں انضمام الحق پھولوں کی چھاؤ کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو سٹیج پر لائے جہاں سرگودھا کے معروف بزنس مین ملک محمد مسعود کھوکھر کے بیٹے محسن مسعود کیساتھ نکاح ہوا۔اس پر وقار تقریب میں معروف کرکٹرز کے علاوہ دونوں خاندانوں کے لوگوں اور معرف بزنس مین نے شرکت کی ۔

Recent Posts

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کہاں، کب اور کس موضوع پر لیچکر دیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ…

3 mins ago

ڈی چوک پر احتجاج کلائمیکس ہوگا، شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا کہ ہم نے حتمی طور…

17 mins ago

نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا…

30 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا…

32 mins ago

موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، بلاول بھٹو بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ ) موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، چیئرمین پیپلز…

32 mins ago

عمران خان جیل سے باہر آئیں گےیا نہیں؟ خوابوں کے بادشاہ کی بڑی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا…

45 mins ago