مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

مکوآنہ (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں برائلر مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پنہچ گئیں، گوشت کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے سے سفید پوش طبقہ پریشان ہو گیا۔گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں کے بعد اب مرغی کا گوشت بھی متوسط طبقہ کی پنہچ سے دور ہو چکا ہے، فیصل آباد میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 425 روپے فی کلو ہو چکی ہے جبکہ بعض پولٹری دکانوں پر قیمت اس سے بھی زیادہ ہے، خریداروں کا کہنا ہے کہ مرغی خریدنے آئے تھے، قیمت سن کر خالی ہاتھ جا

رہے ہیں۔مرغی کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف خریدار بلکہ پولٹری شاپ مالکان بھی پریشان ہیں، کہتے ہیں کہ قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے اور فروخت میں بھی واضح کمی آئی ہے ۔مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ اسسٹنٹ کمشنر صدر طلب اور رسد کو قرار دیتے ہیںخریداروں کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت انسانی جسم کو صحت مند رکھنے کے لئے ضروری ہے لیکن ضلعی انتظامیہ اور پولٹری ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے نہ پانے تک عوام کو زائد قیمتیں ادا کر کے مرغی خریدنا پڑے گی۔

Recent Posts

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…

12 mins ago

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ

نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…

29 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے عدالتی سماعت بھی متاثر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے سیکیورٹی صورتحال کے…

1 hour ago

اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور…

1 hour ago

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ – حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل…

1 hour ago