اپوزیشن کو گالیاں دینا لفنگوں کی زبان ہے، وزیراعظم کی نہیں،حافظ حمد اللہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے لوئر دیر جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر شدید رد عمل دیا ہے۔
ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کوگالیاں دینا حواس باختگی ہے، یہ زبان لفنگوں کی توہوسکتی ہے مگر وزیراعظم کی نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کو تمیز سکھانے کا وقت گزرچکاہے، اب آپ کے رونے دھونے کاوقت آگیا ہے، یہ پہلا رمضان ہےجس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے، اپوزیشن کے ہاتھوں مولاناکی قیادت میں یہ تجربہ کامیاب ہوجائے گا۔
دوسری جانب جے یو آئی کراچی کے رہنما قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان اور باؤلے وزراء بازاری زبان بند کریں، ارکان پارلیمنٹ اور علماء کی پگڑیاں اچھالنا مہنگا پڑے گا، نااہل اور ناجائز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

Recent Posts

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…

11 mins ago

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ

نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…

28 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے عدالتی سماعت بھی متاثر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے سیکیورٹی صورتحال کے…

59 mins ago

اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور…

1 hour ago

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ – حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل…

1 hour ago