(ن )لیگ کو شدید دھچکا ، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محمد فاروق گجر کی عفیف صدیقی کے ہمراہ وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ن لیگ کے رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر شفقت محمود نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔ دوران ملاقات سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ بھی موجود تھیں۔خیال رہے کہ

پاکستان میں اس وقت سیاسی محاذ پر گرما گرمی ہے اور متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔

Recent Posts

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…

1 min ago

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ

نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…

18 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے عدالتی سماعت بھی متاثر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے سیکیورٹی صورتحال کے…

49 mins ago

اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور…

54 mins ago

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ – حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل…

58 mins ago