ترجمان پاک فوج کہہ چکے ہیں کہ فوج نیوٹرل ہے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج کہہ چکے ہیں کہ فوج نیوٹرل ہے۔تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ شیخ رشید اور فواد چوہدری کو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان جا رہے ہیں، عمران خان کو بھی یقین ہے کہ وہ جانے والا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا شہری علاقوں میں ووٹ بینک ہے، ایم کیو ایم سے ملاقات میں دفاتر کھولنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ایم کیو ایم کی منفی سیاست کی بھرپور مخالفت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کا ووٹ شہری علاقوں میں ہے اسے تسلیم کرتے ہیں، محترمہ نے بھی کہا تھا کہ متحدہ کے سیاسی لوگوں سے بات کرنا چاہیے، لندن اے پی سی میں بھی ایم کیوایم کی حمایت کی تھی۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے مزید کہا کہ لوئیر دیر جلسے میں عمران خان کس سے مخاطب تھے معلوم نہیں، ترجمان پاک فوج کہہ چکے ہیں کہ فوج نیوٹرل ہے، پھر عمران خان فوج کی بات کیوں کر رہے ہیں؟

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago