وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکی دینے کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور مدثر عمر بودلہ نے عدیل چودھری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم نے آصف زرداری کو عوامی مجمع میں جان سے مارنے کی دھمکی دی، عمران خان نے آصف زرداری کو اپنی بندوق کے نشانے پر ہونے کا بیان دیا۔ اس بیان سے عوام اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں خوف و ہراس پھیلا۔استدعا ہے کہ عدالت وزیر اعظم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ

درج کرنے کا حکم دے۔عدالت نے متعلقہ پولیس سے 24 مارچ کو جواب طلب کر لیا۔

Recent Posts

قوم گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکل میں تھی، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار…

1 min ago

پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی تجویز مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی…

2 hours ago

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…

3 hours ago

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…

3 hours ago