عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،
فی اونس نرخ 5 ڈالر بڑھ گئے، جبکہ پاکستان میں سونے کے نرخ مستحکم ہیں۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 12 ہزار 97 روپے پر برقرار ہیں۔پاکستان میں 2 روز کے دوران سونے کی قیمت میں 650 روپے جبکہ عالمی سطح پر 32 ڈالر کمی ہوئی تھی۔پاکستان میں اکتوبر 2021ء کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 5 ڈالر اضافے سے 1988 ڈالر کی سطح پر آگئے۔ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1480 روپے اور 10 گرام 1268.86 روپے پر برقرار ہے۔ فی اونس چاندی کے نرخ 0.08 ڈالر اضافے سے 25.88 ڈالر پر آگئے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے…

1 hour ago

پاکستان اور آذربائیجان کا قانونی تعلیم و تربیت کیلئے ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور آذربائیجان کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان…

1 hour ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شاہ رخ خان کو لاجواب کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتی مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بالی ووڈ کے سپر…

1 hour ago

سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پرگاڑی پرفائرنگ،7افرادقتل

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)پسرور قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کو پرانی دشمنی کی…

1 hour ago

روزگار کی تلاش میں کمبوڈیا جانے والے سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

فنوم پین (قدرت روزنامہ)روزگار کی تلاش میں سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں پھنس گئے ہیں، پاکستان…

1 hour ago

بھارتی باولر ایشون نے مرلی دھرن کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی سپنر روی چندرن ایشون نے سری لنکا کے سابق لیجنڈری سپنر مرلی دھرن…

2 hours ago