وزیراعظم عمران خان کے فوری بعد کس کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائیگی؟ 100سے زائد اپوزیشن ارکان نے دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تحریک عدم اعتماد پر 100سے زائد اپوزیشن اراکین نے دستخط بھی کر دیے ہیں۔
وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعداپوزیشن نے سپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزرا اور حکومتی اراکین سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر100سے زائد اپوزیشن اراکین نے دستخط کیے ہیں۔اپوزیشن نے الزام عائد کیا کہ سپیکر ہمارے اراکین کو ملاقات کے لیے بلا رہے ہیں ، فون کررہے ہیں سپیکر کے اس اقدام کے خلاف عدم اعتماد لارہے ہیں کہ وہ جانبدار ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع ہونے کی صورت میں قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت نہیں کر سکیں گے ۔اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جاچکی ہے اوروزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کرائی جائے گی۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

19 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

38 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

41 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

45 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

53 mins ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago