ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کیا کرنے جارہی ہیں؟ بڑا سرپرائز دیدیا

لندن(قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹی وی شو کے میزبان اور تحریک انصاف کے رکن قومل اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال نے لندن سے ایک بڑی خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ تفصیلات کے مطابق
انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس کی کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ”لندن کی فضاؤں ایک اور خوشخبری آپ سب کے لیے ،بہت جلد رمضان میں ملاقات ہو رہی ہے انشااللہ ۔میں کس چینل پر آ رہی ہوں یہ جاننے کے لیے آپ کو میرے ساتھ جڑے رہنا ہوگا“۔ انھوں نے صرف یہی بتایا کہ وہ ٹی وی چینل پر اس رمضان میں آ ئے گی لیکن چینل کام انھوں نے نہیں بتایا۔یاد رہے کہ سیدہ بشری اقبال ڈاکٹرعامر لیاقت کی سابقہ پہلی اہلیہ ہے ان کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

22 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

41 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

44 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

48 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

56 mins ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago