معروف اداکارہ جس نے ماں بننے کے خوف سے خود کو بانجھ کروالیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) ماں بننا ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک لڑکی ماں بننے سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ اس نے سرجری کے ذریعے خود کو بانجھ کروا لیا اور یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکارہ ایبی رامسے ہے۔ 

میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی رہائشی 25سالہ ایبی کا کہنا ہے کہ 16سال کی عمر سے ہی میں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ میں کبھی بچے پیدا نہیں کروں گی، کیونکہ کسی بیرونی چیز کی اپنے جسم میں موجودگی کا سوچ کر ہی میں خوفزدہ ہو جاتی ہوں۔

ایبی رامسے کا کہنا تھا کہ ”مانع حمل ادویات اور دیگر اشیاء100فیصد مو¿ثر نہیں ہوتیں۔ یہی وجہ تھی کہ میں ہمیشہ سے جنسی تعلق سے خوفزدہ رہی اور تلاش میں رہی کہ کوئی ایسا ڈاکٹر ملے جو اتنی کم عمری میں میری سرجری کرکے مجھے بانجھ بنا سکے۔ اب تک مجھے اس میں ناکامی ہوتی رہی۔ میں جہاں بھی جاتی، ڈاکٹر میری کم عمری کی وجہ سے آپریشن کرنے سے انکار کر دیتے۔ چند ماہ قبل بالآخر میں آپریشن کروانے میں کامیاب ہو گئی۔ “

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

26 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

45 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

47 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

52 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

59 mins ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago