شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

مکوآنہ(قدرت روزنامہ)ماموں کانجن میں شادی کو یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ اپنی شادیوں کو منفرد بنانے کیلئے کچھ الگ کر کے یادگار بنا دیتے ہیں اسی طرح ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 499گ ب کے نوجوان عابد حمید بلوچ نے بھی اپنی شادی کو یاد گار بنانے کیلئے بارات پر اپنے بھائیوں،و دیگر رشتے داروں کے ذریعے غیر ملکی کرنسی درہم،موبائل فونز،قیمتی گھڑیاں،پرفیوم کی بارش کردی شادی میں قیمتی تحائف سمیٹنے کیلئے لوگوں کا ہجوم لگ گیا کسی ہاتھ میں موبائل

لگا تو کسی کے ہاتھ میں غیر ملکی کرنسی دولہا اور اس کے عزیز اوقارب نے بتا یا کہ انہوں نے شادی کو یاد گار بنانے کیلئے ایسا کیا۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

4 hours ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

4 hours ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

4 hours ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

4 hours ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

4 hours ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

4 hours ago