انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اب صرف ٹی وہ پر رہ گئی، ان کی لائن اور لینتھ ایک نہیں . شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کے مفاہمت اور مذاحمت سمیت تمام بیانئے آزادکشمیر اور سیالکوٹ میں دفن ہوچکے ہیں . وزیرداخلہ کا کہنا تھا ن لیگ اورش لیگ میں مزاحمت اورمفاہمت کی جنگ ہو رہی ہے . انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور ش لیگ کی مفاہمت اورمزاحمت کی پالیسیا ں ناکام ہوں گی . ن لیگ کو نقصان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے پہنچا . میں نے پہلے ہی کہاتھا ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں . وزیرداخلہ نے کہا کہ شہبازشریف اگر بات کرناچاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں . شہبازشریف ماضی بھلا کر آئے، سیاست میں دروازے بندنہیں ہوتے . . .
(قدرت روزنامہ)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اگر ماضی بھلا آئیں تو مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں .
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اگ آتے ہیں تو ہماری طرف سے پہلی بات ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگی .
متعلقہ خبریں