کراچی (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں ، میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر بنا ہوں اور پارٹی قوانین اور فیصلوں کا پابند ہوں۔ فیڈرل سروس ٹربیونل کراچی بینچ بلڈنگ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ بھارت نے سازش کرکے بلوچستان کے ڈیرھ سو وکلا کو را کے ہاتھوں شہیدکروایا وکیل اورجج ایک دن میں نہیں بنتے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم آئین کے آرٹیکل 63 اے کے حوالے سے بات
کرنے سے گریز کرتے رہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہے ،لیکن اب آگے کیا ہونے جارہا ہے یہ معلوم نہیں ہے۔میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر بنا ہوں اور پارٹی کے فیصلوں کا پاپند ہوں ۔تقریب میں بڑی تعداد میں وکلا اور ججز نے شرکت کی اس موقع پر شرکا میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…