(قدرت روزنامہ)ماضی میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے یادگار کامیڈی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔
اداکار و میزبان خالد ملک نے اپنی ایک اسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔
اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر دردانہ بٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ دردانہ بٹ کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے ۔
انہوں نے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ انہیں جلد شفا دے۔
اداکار کی پوسٹ پر صارفین کی بڑی تعداد اپنی پسندیدہ آرٹسٹ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہے۔
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…
نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…