طاقت کا نشہ ٗ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی کا موٹر وے پولیس پر تشدد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھانجے اور بہنوئی پر موٹر وے پولیس پر تشدد کا الزام لگادیاگیا نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پشاور موٹر وے پر تعینات اہلکاروں نے ٹول پلازہ پر ایک گاڑی کے پیچھے 12 افراد کو بیٹھا دیکھ کر اسے روکا۔ موٹر وے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ گاڑی کے پیچھے اتنے لوگوں کو بٹھانا خلاف قانون ہے، اس لئے ان لوگوں کو اتارا جائے۔گاڑی میں سوار افراد اپنے ہمراہ لوگوں کو اتارنے کے لیے تیار نہیں تھے، جس کی وجہ سے تلخ کلامی ہوگئی اور ان لوگوں نے

موٹر وے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈی ایس پی ایوب خان موقع پر پہنچے اور تمام افراد کو گرفتار کر لیا ہیذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے بہنوئی طالب اور بھانجا ارباب بھی سوار تھا،آئی جی موٹر وے پولیس انعام غنی نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے کیسے بری ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور…

5 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون قومی موومنٹ کے سربراہ…

13 mins ago

شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ…

25 mins ago

سعودی عرب میں مصروف اکتوبر کا آغاز؛ کیا، کب اور کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکتوبر 2024 کے دوران سعودی عرب عالمی اور مقامی سطح پر تقریبا…

38 mins ago

عدلیہ کی آزادی کے بعد صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

45 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ…

1 hour ago