تحریک عدم اعتماد، چئیرمین سینیٹ بھی اپوزیشن کیساتھ مل گئے ؟ اپنے ارکان کیساتھ اپوزیشن کو سپورٹ کریںگے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان کردیا۔اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد
جمع کرائی گئی ہے۔ اس معاملے پر اپوزیشن کی آپس میں مشاورت بھی جاری ہے اور ساتھ ہی حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے کیے جا رہے ہیں۔اب اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے فوری بعد اسپیکر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پھر صدر کی بھی باری آئے گی۔خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ چیئرمین سینیٹ کوشش کر رہے ہیں وہ اپنے ارکان کے ساتھ اپوزیشن کو سپورٹ کریں۔

Recent Posts

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ…

2 mins ago

گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری…

12 mins ago

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

21 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

30 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

38 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

46 mins ago