ا سٹامپ پیپرز پر جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائدکر نے کا فیصلہ ، وجہ کیا بنی ؟

پشاور(قدرت روزنامہ) صوبائی حکومت نے انتقالات کے بجا ئے ا سٹامپ پیپرز پر جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جبکہ جن علاقوں میں لینڈ ریکارڈ کے کمپیوٹرائزیشن
مکمل ہو گئی ہو وہاں پر انتقالات پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے اور خانہ کاش پر عائد پابندی ا ن علاقوں میں ختم کی جائیگی ۔محکمہ مال کے ذرائع کے مطابق جائیدادوں پرعائد ٹیکسز میں اضافہ کے باعث عوام انتقالات درج کرنے کے بجائے ا سٹامپ پیپرز پر جائیدادوں کی خرید و فروخت کر رہے ہیں ۔ جس سے محکمہ مال لاکھوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر سے دسمبر تک دیئے جانے والا ٹارگٹ بھی پورا نہیں ہو سکا اور یوں محکمہ مال کو ریونیو ٹارگٹ میں کمی کاسامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ریونیو میں کمی کے باعث سٹامپ پیپر پر جائیدادوں کی خرید و فروخت پرپابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ تاکہ صوبائی حکومت کے ریونیو میں اضافہ ہو سکے ۔

Recent Posts

گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری…

8 mins ago

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

17 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

26 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

34 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

42 mins ago

بشریٰ انصاری کی کڑی تنقید پر چاہت فتح علی خان دل گرفتہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چاہت فتح علی خان کو ان کے گانوں کے انداز اور کچھ…

1 hour ago