عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد ،کرکٹر نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جبکہ اس موقع پر اسپورٹس و شوبز شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔

قومی کرکٹر نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اورنوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔عمر اکمل نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اس خوشی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہارکرنے والا کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر بھی اپنی اہلیہ اور نوزائیدہ بچے کی تصویر شیئر کی جس پر متعدد کرکٹرز اور اسپورٹس شخصیات سمیت صحافیوں اور مداحوں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہیں۔اس خوشخبری کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر ضرور دی ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا ہے ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش کب اورکہاں ہوئی ہے۔

Recent Posts

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

4 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

13 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

21 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

29 mins ago

بشریٰ انصاری کی کڑی تنقید پر چاہت فتح علی خان دل گرفتہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چاہت فتح علی خان کو ان کے گانوں کے انداز اور کچھ…

53 mins ago

ایک مچھلی جو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کا باعث بن گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ہلسا‘ بنگلہ دیش کی قومی مچھلی ہے جسے مقامی طور پر ’آئلش‘…

1 hour ago