(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل اور فردوس عاشق اعوان کے درمیان نجی ٹی وی شو میں تلخ کلامی کے معاملے پر قادرمندوخیل نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔
قادر مندوخیل نے ٹرائل کورٹ کے احکامات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا، ماتحت عدالت نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
یاد رہے کہ 9 جون کو فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں قادر مندوخیل سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی تھی۔
درخواست میں قادر مندوخیل کی جانب سے کہا گیا کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کادرخواست مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کو درخواست کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا جائے۔
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…