19 سالہ رمشہ قتل کیس ،پوسٹ مارٹم میں ہوشربا انکشافات

(قدرت روزنامہ)گرین ٹاؤن میں19 سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ, لڑکی کے پوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق ہو گئی

گرین ٹاؤن میں19 سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت ،پولیس کا کہنا ہے کہ 19سالہ رمشہ کےپوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق ہو گئی جبکہ قتل کا مقدمہ شوہر ، سسرالیوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق رمشہ کی گردن اور کان کے قریب تشدد کےنشان ہیں ،موت گلا گھونٹنے کے دوران سانس بند ہونے سے ہوئی ، مقتولہ رمشہ کےوالد کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں نامزد کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا جبکہ تیموراوررمشہ نے پسند کی شادی کی تھی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

45 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

56 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago