کارکن اسلام آباد جانے کے لئے تیار رہیں،انصار الاسلام کے رضاکاروں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاتھ کاٹ دیں گے،ترجمان جے یو آئی کا شیخ رشید کو جواب

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاہے کہ انصار الاسلام کے رضاکاروں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاتھ کاٹ دیں گے۔اپنے بیان میں ترجمان جے آئی نے کہاکہ کسی وقت بھی اسلام آباد آسکتے ہیں ہمت ہے تو روک کر دکھائیں۔ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ شیخ رشید جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں سوراخ کردیتا ہے۔اسلم غوری نے کہاکہ موجودہ حکومت کے دن گنے جاچکے، اب ان کے حساب کا وقت آگیا ہے،شیخ رشید اسی ٹیم کا حصہ ہیں جن کی ناقص کارکردگی کی وجہ

سے ملک تباہ ہوا اور عدم اعتماد کی تحریک لانی پڑی۔ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ کارکن اسلام آباد جانے کے لئے تیار رہیں،کسی بھی وقت قیادت کا حکم آسکتا ہے۔

Recent Posts

رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے…

6 mins ago

جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے…

11 mins ago

دو قومی صوبے میں صحت کے لئے وسائل اور فنڈز مہیا نہیں کیے جا رہے ،خوشحال کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ طب…

14 mins ago

آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے…

17 mins ago

پشتون بلوچ صوبے میں برابری ہر شعبہ زندگی میں ناگزیر ہے، پشتونخواہ میپ

ژوب+شیرانی(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ صوبے میں برابر…

20 mins ago

ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کو مسترد کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی…

26 mins ago