آصف علی زرداری کے خلاف بیانات دینے پر وزیر اعظم کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی مبینہ خلاف ورزی پر تحریری درخواست جمع کرادی گئی۔

پیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کے بھائی مسعود خان مندوخیل نے وزیراعظم کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہےکہ عمران خان نے آصف زرداری اور بلاول کے خلاف نازیبا اور دھمکی آمیز بیان دیا، وزیر اعظم کا بیان پیکا کے سیکشن 11 کے زمرے میں آتا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ بیان موجودہ حکومت کے پیکا آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملے پر از خود نوٹس لیں۔

Recent Posts

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری…

2 mins ago

بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر فوج کا…

9 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد انتہائی اہم ہے: محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی…

13 mins ago

جسٹس منصور علی شاہ کی عدم حاضری پر مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ نہ آنے کے باعث انکی سربراہی…

18 mins ago

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے سابق…

20 mins ago

انٹرا پارٹی الیکشن کیس؛ پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلیے مہلت مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی…

25 mins ago