“10 سال کی عمرمیں قریبی رشتے دار نے مجھے ہراساں کیا” جنس تبدیل کراکے خواجہ سرا بننے والے بھارتی فیشن ڈیزائنر کا حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف فیشن ڈیزائنر سائشا شندے کا کہنا ہے کہ انہیں 10 سال کی عمر میں فیملی کے ہی ایک شخص نے جنسی ہراساں کیا تھا۔

ٹی وی رئیلٹی شو “لاک اپ” میں سائشا شندے نے بتایا کہ وہ جب 10 سال کے تھے تو انہیں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا، فیملی کے جس شخص نے انہیں ہراساں کیا وہ ان سے چند ہی سال بڑا تھا۔ جب ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا تو انہیں پتا بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے لیکن جب وہ بڑے ہوئے تو انہیں اس کا احساس ہوا۔

خیال رہے کہ ایک سال پہلے تک یہ اسو پرل کے نام سے جانے جاتے تھے تاہم انہوں نے سنہ 2021 میں اپنی جنس تبدیل کرائی اور خواجہ سرا بن گئے۔ سائشا شندے بھارت کے معروف فیشن ڈیزائنر ہیں۔ حالیہ مس ورلڈ مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے بھارت کی ہرناز سندھو نے انہی کا ڈیزائن کیا ہوا گاؤن پہنا تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

4 mins ago

خیبرپختونخوا کے عوام کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی پھر تنقید

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

15 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…

27 mins ago

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

44 mins ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

55 mins ago

24 نومبر کا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…

1 hour ago