حافظ آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں اس لیے نہیں آئے کہ آلو اور ٹماٹر کی قیمت پتا کریں بلکہ وہ پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کیلئے سیاست میں آئے۔
حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ 25 سال سے قوم کو تبلیغ کررہے ہیں کہ عظیم قوم بننا ہے تو اچھائی کا ساتھ دینا ہے، وہ سیاست میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ ٹماٹر کی کیا قیمت ہے، آلو کی کیا قیمت ہے؟ وہ سیاست میں صرف پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کیلئے آئے۔
انہوں نے کہا کہ اگلے ڈیڑھ سال میں ملک ریکارڈ ترقی کرے گا ۔ ہم دیکھتے ہیں ملک کے سب کرپٹ مجرم لوگ اکٹھے ہو کر حکومت گرانے کی بات کرتے ہیں، ارکانِ اسمبلی کے ضمیر خریدنے کی کوشش کرتے ہیں تو قوم اس کا مقابلہ کرتی ہے،مغرب میں کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ وہ کسی رکن پارلیمنٹ کا پیسے کے زور پر ضمیر خریدنے کی کوشش کرے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…