لاہور (قدرت روزنامہ) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کردار اور ساکھ پر سوال اٹھا دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف نے کہا کہ ایوان کا سپیکر قومی اسمبلی کا محفظ اور نگہبان ہوتا ہے ، یہ منصب ان سے غیر جانبداری اور پارٹی وابستگی سے بالا تر رہنے کا تقاضہ کرتا ہے ، اسد قیصر اپنے بیانات اور طرز عمل کے باعث جانبدار ہو گئے ہیں ۔
صدر مسلم لیگ (ن) نے مزید کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف کی طرف جھکاؤ واضح ہے جو ان کے کردار اور ساکھ پر بڑا سوال ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…