اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جے یو آئی (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے وزیرداخلہ کو علم نہیں کس تنظیم پر پابندی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر اچانک ملاقات ہوئی جس میں مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ گزشتہ روز آپ کے کہنے پر پارلیمنٹ لاجز میں تماشہ لگا۔انہوں نے کہا کہ آپ کی ایما پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہوا، آپ کی ہدایت پر ہمارے معزز ممبران کو گرفتار کیا گیا، آپ نے کھا انصارالاسلام پر پابندی ہے، افسوس کی بات ہے وزیرداخلہ کو علم نہیں کس تنظیم پر پابندی ہے اور کس پر نہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…