کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا . ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس سے مشروط کر دیا .
بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق پارٹی میں مزید مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے . بی اے پی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ طویل مشاورت اور عوامی مفاد کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے
. .