سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگیا، اسد قیصر کو رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے تصادم کے بعد یہ سیکیورٹی دی گئی۔واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کخلا ف بھی تحریک عدم اعتماد لانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیرداخلہ شیخ

رشیدنے کہا ہیکہ صورتحال کے پیش نظر کسی وقت بھی اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا جاسکتاہے۔

Recent Posts

’پولیس اہلکاروں نے 2 ہزار روپے نکال لیے‘ پی ٹی آئی کے جلسے سے گرفتار 80 سالہ روشن بی بی کا الزام

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 28 ستمبرکو لیاقت باغ میں احتجاج کے دوران گرفتار 80…

15 mins ago

ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک

3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں…

26 mins ago

سوزوکی کی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

25 فیصد ایڈوانس پیمنٹ ادا کر کے 36 ماہ کی آسان اقساط پر موٹر سائیکل…

28 mins ago

خوشخبری، سیمنٹ کی قیمت میں کمی ہو گئی

سیمنٹ کی بوری 1490 سے 1500 روپے کے درمیان فروخت ہو تی رہی اسلام آباد…

52 mins ago

معیشت بہتری کی جانب گامزن ، بنیادی اصلاحات کریں گے: محمد اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معیشت بہتری…

1 hour ago

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ…

1 hour ago