معافی کے باوجود نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(قدرت روزنامہ) عدالت نے جہانگیر ترین گروپ کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی . ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد کی .

شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان دینے کے کیس میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا . ملزم کے خلاف ایف آئی اے حکام نے مقدمہ درج کر رکھا . .

متعلقہ خبریں