مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کی ہیں،پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے سعید آفریدی نے کراچی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بعد ازاں ٹوئٹر پر ایم پی اے سعید آفریدی نے ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی اور بتایا کہ آج مولانا طارق جمیل سے کراچی میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا جس میں مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کی کامیابی کے لیے ڈھیروں

دعائیں دیں۔سعید آفریدی نے لکھا کہ دراصل طارق جمیل صاحب جیسے عالم دین ہی ہمارے ملک کا اصل اثاثہ ہیں۔

Recent Posts

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

7 mins ago

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…

10 mins ago

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

26 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

44 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

49 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

50 mins ago