وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نےعمران خان کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان کو اردو سیکھنے کا جواب دے دیا۔ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف علی زرداری پہلے اپنے بیٹے کو اردو سکھا لیں، جس پرسوشل میڈیا سمیت ہر جگہ میمز اور مذاق بنایا گیا۔اب بلاول بھٹو نے جواب دیتے ہوئے عمران خان کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس پر لکھا ہے کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھائیں گے۔ ویڈیو میں عمران خان کئی جگہوں پر غلط اردو، اور غلط الفاظ کا استعمال کرتے نظر آ رہے ہیں، یہی ویڈیوز

کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش بھی کر رہی ہیں۔

Recent Posts

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

4 mins ago

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…

6 mins ago

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

23 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

40 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

45 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

47 mins ago