اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے . روزنامہ جنگ کے مطابق پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم کو نہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا خود گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے .
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی جس کے پاؤں پکڑنے ہیں پکڑلو آپکی سیاست اور حکومت کے خاتمے کا وقت آگیا
. .