اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنماو سابق وفاقی وزیر فیصل وواڈا نےکہا ہےکہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلٰی پنجاب ، 172 کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے . نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن نامی ڈاکوؤں کےگلدستےکا مستقبل ہوا میں اور ہاتھوں میں زنجیریں ہی ہوں گی .
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نہ تو وزیراعظم عمران خان کہیں جارہے ہیں اور نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہیں جارہے ہیں . اپوزیشن چاہے تو 172 کے
بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے .
. .