اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنماو سابق وفاقی وزیر فیصل وواڈا نےکہا ہےکہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلٰی پنجاب ، 172 کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن نامی ڈاکوؤں کےگلدستےکا مستقبل ہوا میں اور ہاتھوں میں زنجیریں ہی ہوں گی۔تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نہ تو وزیراعظم عمران خان کہیں جارہے ہیں اور نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہیں جارہے ہیں ۔ اپوزیشن چاہے تو 172 کے
بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیئر رہنما اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…