چینی سفارت خانے کی ہیڈ آف مشنز کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چینی سفارتخانے کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن پینگ جن ژونے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی اور حسین الٰہی ایم این اے بھی موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت سی پیک اور پاک چین تعلقات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینگ جن ژو کا کہنا تھا کہ چین پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام چاہتا ہے۔ مسلم

لیگی قائدین نے پاکستان اور چین کے مابین عالمی، علاقائی اور دفاعی تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ہمیشہ سے دوستانہ تعلقات ہیں جن کو پاکستان نہ صرف قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے بلکہ اس پر فخر بھی کرتا ہے۔

Recent Posts

ملک میں آئین و قانون معطل، ہماری تحریک ایک دن کی نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…

9 mins ago

وی پی این کے استعمال پر پابندی: سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب، وزارت آئی ٹی کی شرکت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ…

16 mins ago

فری لانسرز کے لیے خوشخبری: پی ٹی اے کی جانب سے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…

56 mins ago

پاکستان اور یونیسیف کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…

1 hour ago

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

1 hour ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

2 hours ago