اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم کے
خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی ہے۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ’خورشید شاہ نےکہا کہ انہوں نے آپ کے 2 ایم این ایز کو آفر کی؟‘صحافی کے سوال پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ’شاہ صاحب اچھے دوست ہیں ان کا احترام کرتا ہوں،میری کسی کے ساتھ کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ہماری پارٹی نے اب تک تحریک عدم اعتماد سےمتعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔‘چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کےسامنے تجویز رکھوں گا کہ ہمیں عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…