ژوب میں چار بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر جے آئی ٹی تشکیل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سی ٹی ڈی کی مبینہ فائرنگ سے چا ر بچوں کی ہلاکت کے معاملہ پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے د ی گئی ۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ژوب میں فا ئر نگ واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی قلات رینج کی سر برا ہی میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے،انویسٹی گیشن ٹیم میں حساس اداروں ،فرنٹئیرکور اور کیس کا تفتیشی آفیسر شا مل ہونگے ،ٹیم اپنی تحقیقات جلد مکمل کر کے رپورٹ جمع کروائے گی ،ژوب میں گزشتہ ماہ 26فروری کو فائرنگ کر کے قبائلی رہنما کے گھر کے چار بچوں کو جاں بحق کرنے کا الزام ہے واقعہ کا مقدمہ ژوب کے صدر تھانہ میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago