سردار یار محمد رند کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد /کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسپیکر پنچاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی، سردار یار محمد رند نے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی .

.

.

متعلقہ خبریں