اسلام آباد /کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسپیکر پنچاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی، سردار یار محمد رند نے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…