اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی . الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی .
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی . چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ سات سال سے التوا ہی ہو رہا ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر کمنٹس آنے تھے . وکیل پی ٹی آئی نے کہاکہ انور منصور نے کراچی سے آنا ہوتا ہے، انور منصور آ تو گئے ہیں لیکن انہیں شدید بخار ہے، وکیل اکبر ایس بابر نے
کہا کہ آج میں دلائل دینا چاہتا ہوں .
. .