اسلام آباد(قدرت روزنامہ)موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر اراکین بلوچستان اسمبلی کی اہم بیٹھک ،ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر گفتگو ملاقات میں سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند ، آراکین صوبائی اسمبلی بلوچستان میر ظہور بلیدی ، میر سلیم کھوسہ ، میر عارف جان محمد حسنی شریک تھےملاقات میں بلوچستان حکومت کی بد انتظامی ، گورننس سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
. .