خریدار تیاری کر لیں ، سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سونے کی قیمت میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اضافے کے رجحان کے بعد پیر کے روز قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیرو 14 مارچ کو پاکستان میں 24 قیراط
سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔ پیر کو ہونے والی 200 روپے کی کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 130550 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 111925 روپے رہی۔پیر کے روز انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 1966 ڈالر رہی۔

Recent Posts

نادرا نے شہریوں کو خبردار کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو جلعسازوں سے ہوشیار…

5 mins ago

لندن میں خواجہ آصف کو قتل کی دھمکی، ویڈیو سامنے آگئی

لندن(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے سینیئر رہنما و وفاقی وزیر…

18 mins ago

ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)سابق بھارتی سٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی…

20 mins ago

چین نے پاکستان میں سیکیورٹی کے لیے اپنے اہلکار تعینات کرنے کا نہیں کہا، دفتر خارجہ کی وضاحت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے…

36 mins ago

صبا قمر نے نعمان اعجاز کو بھگوان کہہ ڈالا، صارفین سیخ پا

چند دن قبل ان کی ڈرامے کے سین کی ایک نازیبا ویڈیو سامنے آئی تھی…

41 mins ago

ایل پی جی کی قیمت 350 روپے فی کلو سے متجاوز

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز…

53 mins ago